مسجد کی چھت گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب گئے
منگل, 07 فروری 2012 14:06
وہاڑی (وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام)نواحی علاقے لڈن کے محلہ آرمی میں مسجد کی چھت گر نے سے چار افرادملبے تلے دب گئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔
 
عوامی مسائل کر ترجی بنیادوں پر حل کیا جائے گا لوگوں کی شکایات کافوری ازالہ کیا جائے، احسان بھٹہ
منگل, 07 فروری 2012 07:21
وہاڑی ( وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن آفیسر وہاڑی احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کر ترجی بنیادوں پر حل کیا جائے گا لوگوں کی شکایات کافوری ازالہ کیا جائے میڈیا ریاست کا چوتھا ستون اور معاشرہ کا آئینہ ہوتاہے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
انجیئرنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پاکستانی یونیورسٹیز میں نمبر02رینک میں حاصل کرچکا ہے،ڈاکٹر شوکت علی حیات
منگل, 07 فروری 2012 07:19
وہاڑی (وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) ڈاکٹر شوکت علی حیات ڈائر یکٹر کا مسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی وہاڑی نے سمیسٹر موسم بہار کے داخلہ جات 2012میں نئے آنیوانے طلبہ وطالبا ت کو
مزید پڑھیے۔۔۔
 
آیوڈین کی کمی کی وجہ سے بچوں کی تعلیمی کارکردگی غیر تسلی بخش رہتی ہے،صائمہ فواد
منگل, 07 فروری 2012 07:17
وہاڑی ( وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) فلیڈ آفیسر ماٹیکرونیوٹرنٹ انشیٹیو صائمہ فواد نے کہا ہے کہ انسانی جسم آیوڈین کی کمی سے بہت ساری خطر ناک بیماریاں پید ا ہو جاتی ہے جن میں بچوں میں ذہنی پسماندگی ،جسمانی کمزوری ،ذہانت میں
مزید پڑھیے۔۔۔
 
عوام کو لوٹنے والوںکا احتساب ہوگا،چوہدری محمد طارق جاوید رندھاوا
پیر, 06 فروری 2012 09:40
بوریوالا(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام)چوہدری محمد طارق جاوید رندھاوا نے کہا کہ میں حلقہ232پی پی گگو منڈی بوریوالا سے آزاد امیدوار ہونے کی حیثیت سے الیکشن لڑو نگا اور اس حلقہ کی ترقی کو
مزید پڑھیے۔۔۔
 
رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر عمل کر نے کا نام زندگی ہے،صاحبزادہ ملک عبدالحفیظ تبسم
پیر, 06 فروری 2012 09:38
بوریوالا(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام ) رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر عمل کر نے کا نام زندگی ہے ۔اور جب تک رسول اللہ ﷺکی سیرت کے مطابق اپنی صبح وشام نہیں گزارے گے ہم ایمان والے نہیں ہونگے ۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
کشمیریوں شہدا ءکا خو ن را ئیگا ں نہیں جا ئے گا ،جما عت اسلا می وہاڑی
ہفتہ, 04 فروری 2012 09:16
 وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) جما عت اسلا می وہاڑی کی طر ف سے کشمیر یو ں پر بھا رتی مظالم کے خلاف اورکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکا لی گئی جس کی قیادت
مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسٹیبلشمنٹ نے پا کستا نی قوم کو امریکہ کا غلام بنا دیا ہے، مو لا نا ند یم سرور خان
ہفتہ, 04 فروری 2012 09:14
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) اسٹیبلشمنٹ نے پا کستا نی قوم کو امریکہ کا غلام بنا دیا ہے نیٹو سپلا ئی بحال کی گئی تو بھر پور مز احمت کر یں گے ۔ حکو مت بلو چستان کے حا لا ت کی درستگی میں مخلص نہیں
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،چوہدری طاہر انور واہلہ
ہفتہ, 04 فروری 2012 09:11
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کرپشن سے پاک قیادت آنے والے انتخابات ہیں عوامی خدمت کیلئے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
معاشرے میں تبدیلی کے لیے نو جو ان ہی کر دار ادا کر تے ہیں، شبنم ایو ب ،مس کر ن
ہفتہ, 04 فروری 2012 09:09
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) آوا ز فا ﺅ نڈیشن کی نما ئند گا ن شبنم ایو ب اور مس کر ن نے کہا ہے کہ قو مو ں کی تر قی اور معاشرے میں خو شگوار تبدیلی کے لیے نو جو انوں پر بھاری ذمہ داری عا ئد ہو تی ہے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
حکمرانوں نے پا کستان کی ریڑ ھ کی ہڈی میں چھرا گھو نپ دیا ہے،رانا طا ہر محمو د نمبر دار
ہفتہ, 04 فروری 2012 09:07
 وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) سما جی شخصیت رانا طا ہر محمو د نمبر دار نے کہا ہے کہ حکو متی نا اہلی کی وجہ سے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں بے تحا شہ اضا فہ ہو تا جا رہا ہے ۔ اور کار و بار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈسٹرکٹ ہسپتال کے 25امیدوار وں کی ٹریننگ دی،ڈاکٹر خا لد مجید
ہفتہ, 04 فروری 2012 09:03
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خا لد مجید کی ہد یا ت پر ریسکیو سیفٹی آفیسر عبد الحق نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے 25امیدوار وں کی ٹریننگ دی ، جس میں میڈیکل ، ڈز اسٹر اور و آگ کے حا دثا ت کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
تحریک انصاف کی کامیابی سے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی ذہنی طور پر مفلوج ہو گئی ہے،چاند بھائی
منگل, 31 جنوری 2012 18:40
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی کامیابی سے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی ذہنی طور پر مفلوج ہو گئی ہے تحریک انصاف کی عوام اپنے ووٹوں کی طاقت سے دونوں پارٹیو ں کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
کرپٹ حکمرانوں سے نجات کا وقت قریب آگیا ہے موجود ہ حکمرانوں نے ملک کو تباہ کرکے رکھا دیا ہے،عمران محمود خان
منگل, 31 جنوری 2012 18:39
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام ) کرپٹ حکمرانوں سے نجات کا وقت قریب آگیا ہے موجود ہ حکمرانوں نے ملک کو تباہ کرکے رکھا دیا ہے موجود ہ حکمران اپنے مفاد ات کی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
عوام پرانے نظا م ،پارٹیوں اور حکمرانوں سے تنگ آچکی ہے،چوہدری طاہر انور واہلہ
منگل, 31 جنوری 2012 18:37
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام ) تحریک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری طاہر انور واہلہ نے کہا ہے کہ پرانی سیاسی پارٹیاں اپنی غلطیوں پر مٹی ڈالنے کےلئے بیرونی آقاﺅں کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
حضورﷺ کی ولادت سے دنیا سے ظلم وناانصافی اور جہالت کا خاتمہ ہو گیا، حافظ عبدالغفار مصطفوی
منگل, 31 جنوری 2012 18:36
وہاڑی(وہاڑی اپڈیٹس ڈاٹ کام) میلاد مارچ مصطفوی سٹوڈنٹس وو منٹ وہاڑی کے زیر اہتما م زیر قیادت حافظ عبدالغفار مصطفوی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفوی سٹوڈنٹس دومنٹ پاکستان اور
مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروع کیجیےپچھلا12345678910اگلاختم»

صفحہ 1 کا 324
 
بینر
بینر
New Page 1
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 24 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر