پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کے بوڑھے والد کو قتل کر دیاگیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 05 دسمبر 2009 20:34
 پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کے بوڑھے والد کو گاوں کے بااثر زمیندار نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
وہاڑی پریس کلب وہاڑی کے انفارمیشن سیکرٹری حاجی محمد رفیق رانا کے والد محترم وفات پا گئے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 05 دسمبر 2009 20:30
 وہاڑی پریس کلب وہاڑی کے انفارمیشن سیکرٹری و سینئر صحافی حاجی محمد رفیق رانا کے والد محترم تحریک پاکستان کے رہنما
مزید پڑھیے۔۔۔
 
لڑکی اغوا کرنے والے کے والد کو رات سوتے میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 05 دسمبر 2009 20:13
 غریب محنت کش کی لڑکی اغوا کرنے والے کے والد کو رات سوتے میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا مقتول کے بیٹے کی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
قوم غربائ، مساکین، ورثاءشہداءاور مہاجرین کی دل کھول کر مدد کرے، عمر فاروق امیر جماعةالدعوة وہاڑی ای میل
جمعہ, 27 نومبر 2009 16:38
وہاڑی(وحید احمد بھٹی سے) جماعةالدعوة وہاڑی کے امیر محمد عمر فاروق نے کہا ہے کہ بیرونی قوتوں کی سازشوں کے توڑ کے لئے مسلمان اپنے دلوں میں جذبہ ابراہیمی پیدا کریں، قوم غربائ، مساکین
مزید پڑھیے۔۔۔
 
عید الضحیٰ پر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے ٹی ایم اے وہاڑی نے صفائی پلان تشکیل دے دیا ای میل
جمعہ, 27 نومبر 2009 16:27
وہاڑی(وحید احمد بھٹی سے) عید الضحیٰ پر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے ٹی ایم اے وہاڑی نے صفائی پلان تشکیل دیتے ہوئے سینٹری ورکرز
مزید پڑھیے۔۔۔
 
عید الضحیٰ پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے وہاڑی پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ۔ اختر عمر حیات لالیکا ای میل
جمعہ, 27 نومبر 2009 16:17
وہاڑی(جاوید اقبال سے)عید الضحیٰ پر عوام کے جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے وہاڑی پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
حکو مت سے مو جو دہ سسٹم کے تحت فو ری طو ر پر بلدیاتی انتخا با ت کر وانے کا مطا لبہ ،ضلع کو نسل وہاڑی کا اجلا س ای میل
جمعہ, 27 نومبر 2009 15:11
وہاڑی(وحید احمد بھٹی سے)ضلع کو نسل وہاڑی کے اجلا س میں مقا می حکو متو ں کے ضلعی نظا م کی بسا ط کو لپیٹ کر بلد یا تی 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلام دین فطر ت ہے اور خواتین پر تشدد کے خلاف جتنا اسلام میں سختی ہے کسی اور مذہب میں نہ ہے۔ مسز شمیلہ اسلم ای میل
جمعہ, 27 نومبر 2009 08:53
وہاڑی(جاوید اقبال سے)ممبر صوبائی اسمبلی مسز شمیلہ اسلم نے کہا ہے کہ اسلام دین فطر ت ہے اور خواتین پر تشدد کے خلاف جتنا اسلام میں سختی ہے کسی اور 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
منشےات کی برآمدگی کیلئے رات گئے زمیندار کے گھر پر ریڈ مزاحمت پر تھانیدار سمیت تین پولیس اہلکار زخمی ای میل
جمعہ, 27 نومبر 2009 08:45
وہاڑی (وحید احمد بھٹی سے ) پولیس تھانہ ماچھی وال کے اے ایس آئی رانا سرور کا سول کپڑوں میں پانچ دیگر اہلکاروں کے ہمراہ منشےات کی برآمدگی کیلئے رات
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایجوکیٹرز کی میرٹ پر بھرتی ایک سنہری کارنامہ ہے۔ سردار دوست محمد کھوسہ ای میل
جمعرات, 26 نومبر 2009 10:36
وہاڑی (وحید احمد بھٹی سے ) صوبائی وزیر بلدیات سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمیں بحثیت قوم متحد ہوکردہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔ ملک کو موجودہ 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
تحصیل بورے والا کو حقیقت میں ایک ماڈل سٹی بنانا میرے خواب میں شامل ہے۔چوہدری نذیر احمد جٹ ای میل
جمعرات, 26 نومبر 2009 10:33
بورے والا(ندیم مشتاق رامے سے ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے محنت وافرادی قوت ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ نے کہا ہے کہ عوام کو پینے کا صاف پانی، صحت کی جدید بنیادی سہولتیں 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔میاں شہباز شریف ای میل
جمعرات, 26 نومبر 2009 10:31
وہاڑی(وحید احمد بھٹی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ ضلع وہاڑی سمیت دیگر پسماندہ علاقوں کو
مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروع کیجیےپچھلا151152153154155156157158159160اگلاختم»

صفحہ 156 کا 167
 

آن لائن

ہمارے ہاں 6 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر