الطاف حسین آج ملتان میں ٹیلیفونک خطاب کریں گے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 02 ستمبر 2010 10:42
ملتان۔ (اعجازالحق سے)۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین آج ملتان میں ایم کیوایم کے زیراہتمام لگائے گئے فلڈریلیف کیمپ کے متاثرین سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ہمارا اعتکاف اور عید سیلاب زدگان کی بحالی میں ہے:۔عبدالقادرگیلانی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 02 ستمبر 2010 10:38
ملتان(اعجازالحق سے)۔چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی پنجاب اور وزیراعظم کے صاحبزادے سید عبدالقادرگیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا اعتکاف اور عید سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان کے زیراہتمام دعوت افطار کی تقریب 2 ستمبر کو ہوگی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 02 ستمبر 2010 10:36
ملتان(اعجازالحق سے)۔المحمدیہ سٹوڈنٹس ملتان کے زیراہتمام جنوبی پنجاب کے طلباء کے اعزاز میں دعوت افطار کی تقریب 2ستمبر بروز جمعرات بمقام ضلعی دفتر جماعۃ الدعوۃ ملتان
مزید پڑھیے۔۔۔
 
لاہوربم دھماکے،ملتان میں سکیورٹی سخت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 02 ستمبر 2010 10:34
ملتان(اعجازالحق سے)۔یوم علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر لاہور کے مختلف علاقوں میں عزاداروں کے جلوس میں بم دھماکوں کے بعد ملتان میں سکیورٹی مذیدسخت کردی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے نعیم خاں بھابھہ نے صارفین کی شکایت پر اچانک رمضان بازار کادورہ کیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:39
وہاڑی (وحید احمد بھٹی سے)وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے نعیم خاں بھابھہ نے صارفین کی شکایت پر اچانک رمضان بازار کادورہ کیا چینی کی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ریسکیو1122کی طر ف سے سر کاری ملازمین کو والنٹر یر ریسکیو ر بنانے سے معاشرہمیں خصال کر دار اد اکریں: محمد اشرف چوہدری پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:37
وہاڑی (وحید احمد بھٹی سے)ڈسٹر کٹ کوآرڈنیشن آفیسر وہاڑی محمد اشرف چوہدری نے کہاہے کہ ریسکیو1122کی طر ف سے سر کاری ملازمین کو والنٹر یر ریسکیو ر بنانے سے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع وہاڑی میں پرائس مجسٹر ئیس کا گر انفر وشی کے مر تکب افراد کےخلاف کارروائیکا سلسلہ جاری پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:31
وہاڑی (شفقت رمضان )وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع وہاڑی میں پرائس مجسٹر ئیس کا گر انفر وشی کے مر تکب افراد کےخلاف کارروائیکا سلسلہ جاری
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان پیپلز پارٹی صدر ذرداری کی قیادت میں مفاہمت،رواداری اور محبت کی سیاست کررہی ہے:محمد سلیم بھٹی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:21
بہاولپور(ایم اقبال انجم سے) پاکستان پیپلز پارٹی صدر ذرداری کی قیادت میں مفاہمت،رواداری اور محبت کی سیاست کررہی ہے۔جبکہ نواز شریف اور ان کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ریونیو ڈیپاٹمنٹ پنجاب نے بہاولپور ڈویژن سمیت پنجاب بھر میں بطور انعام سرکاری رقبے کی الاٹمنٹ کا کام مکمل کرتے ہوئے مالکانہ حقوق ملکیت جاری کر دیئے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:14
بہاولپور ( ایم اقبال انجم سے) ریٹائرڈجرنیلوں اور آرمی افسران کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریونیو ڈیپاٹمنٹ پنجاب نے بہاولپور ڈویژن سمیت پنجاب بھر
مزید پڑھیے۔۔۔
 
مظفر گڑھ میں سیلاب زدہ لڑکی کا اغواءاور زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ کھلی بے حسی اور انسانیت کی سنگین توہین ہے ، ایم کیوایم ملتان زون پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:08
ملتان (اعجازالحق سے)متحدہ قومی موومنٹ ملتان زون کے انچارج و اراکین کمیٹی نے مظفر گڑھ میں بااثر افراد کی جانب سے سیلاب متاثرہ خاندان کی مظلوم لڑکی کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
مظفرگڑھ: اے آر وائی نیوز کی خبر پر انتظامیہ کانوٹس،شگاف بند پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 15:14
مظفرگڑھ(وہاڑی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)  اے آر وائی نیوز کی بروقت خبر نشر کرنے پرمظفر گڑھ انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے شاہ مائینر کے شگاف کو بند کردیا۔ شگاف بند ہونے کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
رحیم یار خان,پولیس کا سیلاب متاثرین پر تشدد، متعدد زخمی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 15:10
رحیم یار خان(وہاڑی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام) رحیم یار خان میں اسپیڈ بریکر کے تنازع پر آباد تھانے کی پولیس سیلاب کے متاثرین پر برس پڑی اوردو خواتین سمیت پانچ افراد کو شدید زخمی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروع کیجیےپچھلا12345678910اگلاختم»

صفحہ 4 کا 167
 

آن لائن

ہمارے ہاں 3 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر