 ضرورت ہے وہاڑی اپ ڈیٹس وہاڑی کے حالا ت و واقعات پر مشتمل وہاڑی کی پہلی اردو نیوز ویب سائیٹ ہے۔ وہاڑی اپ ڈیٹس کو وہاڑی،بورے والا،میلسی کی تمام یونین کونسلز اور چھوٹے بڑے دیہاتوں سمیت جنوبی پنجاب کے اضلاع ،وہاڑی،ساہیوال،ملتان،بہاولپور،خانیوال،بہاولنگر،لودھراں، رحیم یار خان،چشتیاں،پاکپتن،ڈی جی خان،اور راجن پور سے بھی نمائندگان کی ضرورت ہے جو شعبہ صحافت کو مشن سمجھ کر وہاڑی اپ ڈیٹس کے ساتھ کام کرنےکے خواہش مند ہوں۔ وہ باقاعدگی سے اپنے علاقے سے متعلقہ خبریں، تحقیقاتی اسٹوریز، مضامین، مسائل، انٹرویوز، سیاسی، ثقافتی اور ادبی تقریبات کی رپورٹس بھجواسکیں۔
تمام نمائندگان کو ادارہ پریس کارڈ جاری کرنے کے علاوہ ان کا تعارف اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کرے گا۔
وہاڑی اپ ڈیٹس کے نمائندگان بننے کے لیے خواہش مند خواتین و حضرات اپنی درخواستیں مکمل تعارف اور سابقہ تجربہ کے حوالے کے ساتھ درج ذیل پتہ پر ای میل کریں۔ ایڈیٹر وہاڑی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام محمد شاہد محمود 03214095391
|