تیز رفتار اے پی وین موٹر کاٹتے ہوئے الٹ گئی ایک ہی خاندان کے 8افراد زخمی 3کی حالت تشویشناک چھاپیے ای میل
جمعرات, 29 جولائی 2010 20:13
وہاڑی( جاوید اقبال سے) تیز رفتار اے پی وین موٹر کاٹتے ہوئے الٹ گئی ایک ہی خاندان کے 8افراد زخمی 3کی حالت تشویشناک زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تفصیل کے مطابق موضع سلایرا کا رہائشی یار محمد دیگر اہل خانہ کے ہمراہ اے پی وی وین میں موضع اسلایراسے حاصلپور جارہا تھا کہ موضع شرف کے قریب موڑ کاٹتے ہو ئے گاڑی الٹ گءیجس کے نتیجہ میں یار محمد 50سال48سالہ محمودالحسن ،24سالہ امیر حمزہ،28سالہ شعبان ،27سالہ نصیر احمداور دیگر تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122کے عملہ نے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا ہے جہاں تین کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے
 
 

آن لائن

ہمارے ہاں 11 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر