|
سانحہ ما ر گلہ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ ڈسڑکٹ با ر وہاڑ ی میں ادا کی گئی |
|
|
|
|
جمعرات, 29 جولائی 2010 20:21 |
وہاڑی ( شفقت رمضان سے) سانحہ ما ر گلہ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ ڈسڑکٹ با ر وہاڑ ی میں ادا کی گئی جس میں صدر با ر چو ہدر ی خورشید احمد ممبر پنجاب با ر کو نسل نواز علی گو جر جزل سیکرٹری محمد سلیم اکبر کے علاوہ راﺅ شیراز ر ضا را نا محمد اکبر شہزاد نواز چو ہدری خضر حیات تارڑ میاں فیصل احسان چوہدری چو ہدری غفور چوہدری افتخار علی حماد رضا میاں افضل بر کات محمد اسماعیل کے علاوہ چو ہدری اشفاق احمد شا ہد محمود مرزا سمیت بیسیوہ افراد نے شرکت کی بعد ازاں مرحومین کی مففرت کے لیے دعا بھی کی گئی ۔
|