رابطہ
ضروری اطلاع
 
السلام علیکم
 
معزز قارئین:آپ کے پسندیدہ اور وہاڑی و جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے اور پہلے آن لائن اردو اخبار www.vehariupdates.comکے ای میل ایڈریس تبدیل ہو گئے ہیں،قارئین آپ اپنے علاقے کی خبریں، سٹوریز، کالمز اب یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے اور یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے پر ارسال کریں
 
وہاڑی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے وہاڑی کے بارے میں اردو زبان کی پہلی ویب سائٹ کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
 
 وہاڑی کی پہلی جنوبی پنجاب کی  اردو نیوز ویب سائیٹ ہے۔ 
 اردو نیوزویب سائٹ کا مقصد وہاڑی کی تاریخ ، مفید معلومات ، خبریں ، تبصرے ، کالم اور مختلف قسم کی سرگرمیوں کی تازہ بہ تازہ رپورٹس آپ تک پہنچانا ہے ۔ اس کے علاوہ اپنے علاقے کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف حل طلب مسائل کو حکام بالا کے سامنے رکھنا اور ان کے حل کی کوشش کرنا بھی ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اس سلسلہ میں ہمیں ہر قدم پرآپ کا مخلصانہ تعاون درکار ہے۔
 
 ہم آپ کے بہت مشکور ہیں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہماری رہنمائی کے لئے ادا کر رہے ہوں گے۔
 
 کسی چیز میں خصوصیات کو بہترین کرنے کیلئے ناظر کا نقطہ نگاہ اور نکتہ نظر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
 
 رابطے کے لئے یہ مت سوچئے کیا الفاظ ہو ۔ نیت اہم ہوتی ہے لفظ سمجھ آ جاتے ہیں ماں بچہ کی اَو اَو سن کر اس کی طلب سمجھ لیتی ہے کیونکہ دونوں کے رشتہ میں خلوص ہے۔ خلوص نیک نیت ہے۔ لہذا آپ ہر گز نہ جھجھکیں ۔ آپ اپنی رائے کہہ ڈالیں ۔ ہم آپ سے رابطے میں رہ کر بات کو ٹھیک طرح سے عمل میں لائیں گے۔
 
 وہاڑی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام کے صفحات آپ کی تحریروں اور مفید مشوروں کے لئے حاضر ہیں ، ہمیں آپ کی تحریروں اور رائے کا ہمیشہ انتظار رہے گا۔
 
آپ اپنے علاقے کی خبریں ،مختلف ایونٹس کی تصاویر،رپورٹس ،علاقائیسیاسی تبصرے،تجزیئے
 پر میل کر سکتے ہیں۔
 
 نوٹ : اپنے اشتہارات کی بکنگ اور پراڈکٹس کی تشہیر کے لئے بھی رابطہ فرمائیں۔
 
شکریہ
 
ایڈیٹر
وہاڑی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
محمد شاہد محمود
03214095391
03214903058
 
 
 

آن لائن

ہمارے ہاں 13 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر